dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ، سزائے موت کا قیدی 12 سال بعد رہا، فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت کے قیدی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے حکمنامہ میں کہا مجرم محمد اعجاز پر 2010 میں شریک مجرمہ کے شوہر…

پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے خزانے کو850 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں التوا کی وجہ سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ وفاقی وزیر…

غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن…

امریکہ کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ کیا جا سکتا ہے، افغانستان

دوحہ: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کیے جاسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے دوحہ میں…

حکومت 5 فیصد بھی اپنے اخراجات کم کر لیتی تو نئے ٹیکس نہ لگانے پڑتے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت اگر 5 فیصد بھی اپنے اخراجات کم کر لیتی تو نئے ٹیکس لگانے کی ضرورت نہ پڑتی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا…

حکومت زراعت اور جائیداد پر بھی ٹیکس لگائے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ںے کہا ہے کہ حکومت کا ہر صورت زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگانے کا ارادہ ہے۔ وفاق کا اکھٹا کیا گیا ریونیو کا 60 فیصد صوبوں کو چلا جاتا ہے۔ وفاقی…

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم…

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

قومی ادارے این ڈی ایم اے نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے موثر تیاری اور ردعمل کیلئے” پاک این ڈی ایم ڈیزاسٹر الرٹ” موبائل ایپ کا اجراکیا ہے۔ ایپ کا مقصد قدرتی آفات کی صورت میں عوام کے…

باجوڑ:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڈ میں آپریشن ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی…

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات اور صورتحال میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک سے جب پریس…