dhanaknews
پنشنرز کو دی گئی انکم ٹیکس چھوٹ سے اربوں کے نقصان کا انکشاف
پنشنرز کو دی گئی انکم ٹیکس چھوٹ سے قومی خزانہ کو 78 ارب روپے نقصان پہنچنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف بی آر رپورٹ کے مطابق 10سیکٹرز نے 2023 میں 459 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ حاصل کی،فنانشل…
ٹیکس کٹوتی کے بعدسینیٹر کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟پتہ چل گیا
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون سازوں اور منصفوں کی تنخواہوں میں فرق ہے۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ٹیکس کٹوتی کے بعد اراکین سینیٹ کی تنخواہ ایک…
ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ
انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا معمولی…
گندم اور آٹے سے متعلق بڑی خبر آگئی
محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کی نقل و حمل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر کڑی نگرانی ہو گی ،ای پرمٹ کے بغیر کسی…
کالا باغ میں نئی اسٹیل ملز لگانے کی تجویز
اسلام آباد (زاہد گشکوری ، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )کالا باغ میں ملک کی دوسری بڑی نئی اسٹیل ملز لگانے کی تجویز سامنے آگئی ۔ وزارت صنعت و پیداوار وفاقی حکومت ایک کمیٹی کو حتمی تجاویز 8 جولائی کو…
اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی نے پنجاب بھر سے کارکنان کو شرکت کی کال دیدی گئی
پاکستان تحریک انصاف کی 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کےمقام پر جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، قیادت نے صوبہ پنجاب کے تمام کارکنان کو جلسے میں شرکت کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔ رہنما تحریک…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 243300روپے اور دس گرام سونے…
آواران ، 5 بہن بھائی جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع آواران میں افسوسناک واقعہ ، 5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر آواران آواران کے مطابق 5 بچے پانی میں نہانے کیلئے اترے تو گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے پانی میں…
ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ…
ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم نے سائیکل پر گھر روانہ ہو کر سادگی کی انوکھی مثال
ہالینڈ کے سابق وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہونے پر سادگی کی انوکھی مثال قائم کردی۔ مارک روٹے کی اس ادا سے غیر ملکی میڈیا میں ایک نیا…