dhanaknews
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان
نیب کی جانب سے توشہ خانہ تحائف کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ تحائف کےلیے اختیارات کے غلط استعمال کے معاملے میں نیب کی جانب…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی سے متعلق بحث شروع ہو گئی ، وہ عدت نکاح کیس میں بھی بری ہو گئے ہیں، اس وقت وہ 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار ہیں۔ آج عدت نکاح کیس…
دنیا نے دیکھ لیا کہ کیس بے بنیاد تھا،عدت کیس کے فیصلے پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے دوران عدت نکا ح کیس کے فیصلے کے بعد کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ کیس بے بنیاد تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر عدلیہ کا شکریہ اداکرتے ہیں،انصاف کا…
طلاق کا فیصلہ شوہر کیساتھ رات کے کھانے پر کیا تھا، آج سوچتی ہوں گزارا کر لیتی،حبا علی خان
لاہور(این این آئی)ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے طلاق کا فیصلہ شوہر کے ساتھ رات کے کھانے کی میز پر کیا تھا، آج بھی وہ کہیں نہ کہیں اس فیصلے پر پچھتا…
بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کر لی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…
فیصل آباد اور کوئٹہ میں کل موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کے دو شہروں فیصل آباد اور کوئٹہ میں کل سات محرم الحرام کے موقع پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں موبائل سروس بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے، فیصل آباد…
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 1 لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کا ملک بھر کے ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے زرعی ٹیوب…
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب…
حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست
کراچی (این این آئی) گلوکارہ حمیرا چنا نے 60 ہزار کا بل آنے پر حکومت سے فنکاروں کو بجلی بلوں میں رعایت دینے کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ اس…
وکیل سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کی پٹیشن کو اڑا کر رکھ دیا، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کی پٹیشن کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔ کل خاور مانیکا بشری بی بی کو نیک…