dhanaknews

اس کیٹا گری میں 12783 خبریں موجود ہیں

ایران نے اسرائیل کو بڑی دھمکی دیدی

حالیہ اسرائیلی جارحیت پر ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم روک دے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کی شہری آبادی پر آٹھویں روز بھی بمباری جاری ہے جس…

سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا ورلڈ کپ سے باہر

سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا انجری کے باعث ورلڈ کپ کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ…

مکی آرتھر نے بھارت کیخلاف میچ کو بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ قرار دیدیا

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے خلاف میچ کو بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ آج…

مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

سنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور پولیس نے آسٹریلوی شہری کو اس وقت گرفتار کیا جب جمعرات کے…

باسط علی نے پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا

ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے. اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا…

فلسطینیوں کی مدد کیلیے یو اے ای کا اہم اقدام

یو اے ای : اسرائیل پر کیے جانے والے حملے کے بعد غزہ میں کی جانے والی بمباری سے فلسطینیوں کے معاشی حالات انتہائی درگوں ہیں، جس کے پیش نظر مختلف ممالک کی جانب سے ان کی مالی امداد کا…

بھارت سے شکست, اظہر علی نے بڑے مسئلے کی نشاندہی کردی!

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اظہرعلی نے کہا ہے کہ اگر محمد رضوان زخمی ہوجاتے ہیں تو کیا ٹیم کے پاس اس کا بیک اپ پلان موجود ہے؟ اے آر وائی کے پروگام میں اظہار خیال کرتے ہوئے اظہرعلی کا…

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا

تل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے بیچ بنجمن نیتن یاہو کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں، اسرائیلی عوام…

سچن ٹنڈولکر کا شعیب اختر کے ٹوئٹ پر ردعمل

سابق بھارتی مایہ ناز بیٹر سچن ٹنڈولکر نے فاسٹ بولر شعیب اختر کے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 192 رنز…

اسرائیل اپنے دفاع کا جائز حق استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات کی اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ غزہ…