dhanaknews
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے کشمیری حُریت رہنما اور چیئرمین آف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو…
پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس ملاقات میں…
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
ڈالر سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہو گئی، ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔…
عدت نکاح کیس کی سماعت جاری، مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…
باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر تمام پروازیں بحال
پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر تمام پروازیں بحال کردی گئی ہیں، گزشتہ روز آگ لگنے کی وجہ سے رن وے کو بند کردیا گیا تھا۔ سعوی ائیرلائن کو پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گزشتہ روز لینڈنگ…
شہباز دورِ حکومت میں بجلی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
شہباز حکومت کے دور میں پاکستانی شہری ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔ موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں بجلی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ پاور ڈویژن نے…
ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال کا دوسرا روز، آٹے کی سپلائی بند
ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہو گئی ہے، آٹے کی سپلائی مکمل بند ہے۔ فلور ملز نے 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف گزشتہ روز ملک گیر ہڑتال کا…
حکومت سے خوش نہیں، کب تک ساتھ چلیں گے، اس کا بھروسہ نہیں، نبیل گبول
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی موجودہ حکومت سے خوش نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری بھی کچھ مطالبات ہیں، ہم ان…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 67 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس 67 پوائنٹس اضافہ سے80ہزار59 پوائنٹس کی سطح پرریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80 ہزار59 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں…
دورہ آسٹریلیا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف چار روزہ میچز کے لیے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی کے مطابق صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کا 15 رکنی…