dhanaknews

اس کیٹا گری میں 12752 خبریں موجود ہیں

بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں

بھارتی ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ اپرنا نائر…

ماہرہ خان اپنا راستہ بدل کر اللہ سے رجوع کریں، نور بخاری کا مشورہ

شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نور بخاری نے اداکارہ ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ ماہرہ خان نے…

پاکستان میں آئٹم سانگ کا غلط مطلب لیا جاتا ہے، عائشہ عمر

معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں فلم میں آئٹم کا ہمیشہ غلط مطلب لیا جاتا ہے، ہمارے لوگ اپنی فلموں میں آئٹم سانگ کو تنقید جبکہ انڈین فلموں کے آئٹم سونگ کو خوب پسند…

صنم جنگ کو مثالی شوہر کی خوبیاں بتانا مہنگا پڑ گیا

معروف اداکارہ صنم جنگ کو مثالی شوہر کی خوبیاں بتانا مہنگا پڑ گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں مثالی جیون ساتھی کی خوبیاں بیان کرتے…

صبا قمر کا ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ایک بار پھر سے محبت میں گرفتار ہونے سے متعلق اعتراف کیا ہے۔ صبا قمر کا کہنا تھا کہ وہ آج کل بہت خوش ہیں جس پر پروگرام کے میزبان ف کے ایک سوال…

رنبیر کپور کیساتھ تصویریں وائرل ہونے کے بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی، ماہرہ خان

معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے ذہنی دباؤ مینیک ڈپریشن میں مبتلا ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ماہرہ خان نے خود کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے اور ذہنی دباؤ سے…

میرے بارے میں گردش کرنی والی خبریں ”میرا“ ہونے کی سزا ہیں‘ میرا

فلم سٹا ر میرا نے کہا ہے کہ میرے حوالے سے میڈیا پر ہر وقت بہت سی خبریں گردش کرتی رہتی ہیں شاید یہ میرا ہونے کی سزا ہے۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کیرئیر کے دوران تنازعات پر بات…

بھارتی اداکار نے2 سال بعد میڈیا سے معافی مانگ لی

نئی دہلی: بھارتی اداکار درشن تھوگودیپا نے وائرل آڈیو کے معاملے پر 2 سال کی پابندی کے بعد میڈیا سے معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے اداکار درشن نے میڈیا سے جاری جھگڑے کے خاتمے کے…

راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ روانہ

اسلام قبول کرنیوالی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ روانہ ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک جہاز میں بیٹھی ہیں۔ اداکارہ نے حجاب پہنا ہوا…

معروف ریسلر برے وائٹ کی اچانک موت، وجہ سامنے آ گئی

معروف ریسلر برے وائٹ کی اچانک موت کی وجہ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ برے وائٹ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ معروف ریسلر…