dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈیری اینڈکیٹل فارمرز کا دودھ کی قیمت فی لٹر 300 روپے کرنے کا مطالبہ

کراچی کے ڈیری اینڈکیٹل فارمرز نے کمشنر کراچی سے دودھ کی قیمت فی لٹر300 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ دودھ فروشوں اور انتظامیہ میں دسمبر تک قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر معاہدہ طے پاچکا ہے، دودھ فروشوں نے کمشنر…

جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں، عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے…

مخصوص نشستیں

 سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں اہم مشاورتی…

گھریلو تنازع ، صوابی میں بھائی نے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے تین بہنوں کو قتل کر دیا ، وجہ گھریلو تنازع بتائی جاتی ہے۔ واقعہ صوابی کے علاقے زیدہ سٹی میں پیش آیا ، فائرنگ سے تینوں بہنیں موقع پر دم توڑ گئیں ، لاشوں…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبر پختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے…

ایئرلائنز کی عالمی تنظیم کا ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: ایئرلائنز کی بین الاقوامی تنظیم (ایاٹا) نے حکومت پاکستان سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایئر لائنز کی انٹرنیشنل تنظیم ایاٹا نے ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کے لیے…

مسلمان طلاق یافتہ خواتین بھی نان نفقہ کا پورا حق رکھتی ہیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی: مسلم شہری کی اپنی مطلقہ کو نان نفقہ نہ دینے کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق مسلمان طلاق یافتہ خواتین بھی ملکی قوانین کے تحت نان نفقہ کا پورا حق رکھتی ہیں۔…

آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وہ پاکستان…

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے 3 روپے فی یونٹ بجلی دینے کی مخالفت کر دی

مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے عوام کو 3 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی دینے کی شدید مخالفت کر دی۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے پریس کلب میں میڈیا…

بھارت کو متنازع سرحدی علاقے میں ترقیاتی کام کا کوئی حق نہیں، چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو متنازعہ سرحدی ریاست میں ترقیاتی کام کا کوئی حق نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرحدی ریاست میں پن…