dhanaknews
وزیردفاع خواجہ آصف نےسیکیورٹی اداروں کی جانب سے فون ٹیپنگ کی حمایت کردی
وزیردفاع خواجہ آصف نےسیکیورٹی اداروں کی جانب سےفون ٹیپنگ کی حمایت کردی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا دہشت گردی خلاف میدان جنگ میں ہیں، موجودہ حالات میں اس کی حمایت کرونگا،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں یہ ضروری تھا۔ پی ٹی…
سٹیٹ بینک نے 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک 16 اور 17 جولائی بند رہے گا اعلامیہ کے مطابق 16 اور 17 جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام 1446 ھ) کے موقع پر سٹیٹ بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہے…
9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ
پشاور، 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سگنلز بند رکھنے کے بعد حوالے سے خط وزارت داخلہ کو ارسال کردیا گیا۔ محرم الحرام کی 9 اور 10 کو صوبہ خیبرپختو نخوا کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل…
فلموں کی آمدنی ختم ہوچکی، کاروبار پر توجہ دے رہا ہوں، ویویک اوبرائے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے کاروبار کی جانب توجہ دے رہے ہیں تاکہ اپنا گھر چلا سکیں، انکا کہنا ہے کہ فلموں سے انکی آمدنی ختم ہوچکی ہے۔ ویویک اوبرائے…
امریکی ویزا مسترد ہونے کی شرح کے حوالے سے اعداد و شمار جاری
عالمی ادارہ شماریات نے امریکی ویزا مسترد ہونے کی شرح کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری اعداد و شمار کے مطابق 2022میں پاکستانیوں کی امریکی ویزے کی درخواستیں مسترد…
روشن گھرانہ پروگرام: صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا
پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ باقی 90 فیصد رقم پنجاب…
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ گریڈ…
گالم گلوچ، مارپیٹ،معروف اینکر پرسن نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
نجی ٹی وی کی اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا،جس میں کہا گیا کہ شوہر نے گالم گلوچ کی ،مجھے…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا جس سے امریکی…
پشاور آپریشن
پشاور کے علاقے متنی حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فورسز نے متنی حسن خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے…