dhanaknews
اسٹیک ہولڈرز ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کریں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سرکاری اداروں، غیر سرکاری تنظیموں اور نجی شعبے سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ صدر مملکت آصف…
حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفا ع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کے لیے آگے آنا چاہیے۔ ملکی ترقی کے لیے…
سندھ حکومت کا 9اور 10 محرم کو تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے عاشورہ کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عاشورہ کے 2دن عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے…
چوہدری احسان صادق ڈی جی اے ایم ایل سی ایف ٹی اتھارٹی تعینات
اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )وزیراعظم نے پاکستان پولیس سروس کے سینئر افسر چوہدری احسان صادق کو تین سال کے لیے ڈی جی اے ایم ایل ایف سی اتھارٹی(AMLFC) تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ہم…
پشاور،حسن خیل میں فورسز کا آپریشن، 4جوان شہید، 3دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر خفیہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آپریشن میں پاک فوج کے 2 جوان…
پرویز الہٰی ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کو دوبارہ طلب کرکے نوٹس بھی جاری کردیا،نوٹس کے مطابق پرویز الہٰی کو میڈیا ہائوسز کواشتہارات کی مد…
عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی
حج سیزن کے اختتام پر شدید گرمی کے باعث عمرے کے پیکج میں 25فیصد کٹوتی کردی گئی ہے۔ بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں جب موسم قدرے معتدل ہوچکا ہوگا۔اس…
نکاح ، طلاق اور عدت کے مسائل،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم بیان آگیا
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قرآن و سنت نے نکاح طلاق اور عدت کے مسائل اور احکامات کو نہایت موثر انداز میں بیان کیا ہے۔ شریعت نے ان…
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کروانے کے بہانے پیسے بٹورنے والا شخص کون نکلا؟
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کروانے کے بہانے پیسے بٹورنے والے سابقہ پولیس افسرکو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم محمد ادریس نے شہری سے بندہ بھرتی کروانے کے لیے رقم لی،ملزم محکمہ پولیس سے بطور اے ایس…
گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر3فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13لاکھ 2 ہزار79 یونٹس کی فروخت ریکارڈ…