dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں ایس سی او اجلاس کا دعوت نامہ مودی کو موصول، شرکت نہیں کرینگے

بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق رواں سال اکتوبر میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ شنگھائی تعاون…

بلدیاتی انتخابات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی ، الیکشن کمیشن نے عدالت کو 29 ستمبر…

عمران خان

 نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق کیس میں درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ، جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا…

لائبیرین صدر نے اپنے تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان کردیا

لائبیریا نامی مغربی افریقی ملک کے صدر جوزف بوکائی نے مہنگائی میں اضافے کے باعث اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جوزف بوکائی نے فروری میں انکشاف کیا تھا کہ ان…

دریائے نیلم

مظفر آباد میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جا گری ، حادثے…

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلان

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج ملک بھر…

محسن نقوی وزیرداخلہ نہ بنتے اگر نظام کی مرضی شامل نہ ہوتی، انوار الحق کاکڑ

سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم فوج میرے بات سنتی اور مانتی تھی، محسن نقوی کی قربت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ…

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کرکے مزید 29 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر کے العودہ…

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023ء کے دوران 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی…