dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرتضیٰ وہاب پریس کانفرنس کے ماہر، ریلیف دینے میں زیرو، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ترجمان نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پریس کانفرنس کرنے کے ماہر لیکن شہریوں کو ریلیف دینے میں زیرو ہیں۔ ایم کیو ایم مرکز سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ…

وفاقی حکومت کی سرکاری افسران و وزراء کو صرف اکانومی کلاس میں سفر

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران و وزراء کو صرف اکانومی کلاس میں سفر کرنے کی اجازت دے دی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق وفاقی حکومت واضح کیا ہے کہ کابینہ کے فیصلہ پر عمل کیا جا ئے، کابینہ ڈویژن نے…

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں…

عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران پاکستان کو 2.25 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان کو جاری کی ہے۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وفاقی وزیر اقتصادی امور اور وزارت کے اعلیٰ حکام کو…

مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ…

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم خیبر…

برطانوی وزیر اعظم

 نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور 650 ایم پیز نے حلف اٹھا لیا، جس کے بعد کیئر اسٹارمر، ایم پیز اور ان کی کابینہ نے کامنز رول پر دستخط کیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سر لنڈسے ہوئل…

ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان دوبارہ ثالثی کردار ادا کر سکتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان دوبارہ ثالثی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان عبوری حکومت نے پاکستان اور ٹی…

افغان شہریوں کی پاکستان آمد اور روانگی سے متعلق نیا طریقہ نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی پاکستان آمد اور روانگی سے متعلق نیا طریقہ نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) افغان مہاجرین کے پی او آر اور اے سی…

دہشت گردی کو روکنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، پینٹاگون ترجمان

واشنگٹن: پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…