dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لاڑکانہ ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے باپ ، بیٹا اور 2 بھائی جاں بحق

لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی ، فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے سیمت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گوٹھ نائچ میں زنگیجو برادری میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کے تبادلے میں…

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا۔میٹرک کا رزلٹ ویب سائٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلا ن کل جمعہ 12…

ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو…

جنوب مشرقی ایشیا کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر70 فیصد اضافہ

جنوب مشرقی ایشیا کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر70 فیصد اضافہ ہو گیا۔ جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک سے پاکستان کے تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ مالی سال کے…

 آذربائیجان صدر

 آذربائیجان  کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آذر بائیجان کے صدر کو دورے  کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے…

اتر پردیش آسمانی بجلی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے تین درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک…

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا، اسٹیٹ بینک نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے۔ حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں (15مئی…

چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا

آئی ایم ایف نے نئے قرضے پروگرام کے لئے زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا، ورچوئل مذاکرات میں چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی…

ٹیکس عائد کئے جانے کے بعد چینی، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے مختلف ٹیکسز عائد کئے جانے کے بعد عام مارکیٹ میں چینی، گھی اور آئل اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی کی بوری 6700 روپے میں فروخت ہو رہی تھی وہ 250…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ انسانوں والا سلوک کریں، غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر جسٹس…