dhanaknews
چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے، بھارت آسٹریلیا سے ٹکرائے گا
ورلڈ چیمپئن شِپ آف لیجنڈز کرکٹ کے سیمی فائنلز میں آج پاکستان، بھارت، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں جلوہ گر ہوں گی۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈ کرکٹ لیگ میں گروپ اسٹیج کا مرحلہ اختتام پر پہنچنے کے بعد اب…
مخصوص نشستیں کیس، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ آج جمعہ بارہ بجے سنایا جائے گا۔ جمعرات کو جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں تیز و کہیں آہستہ بارش کا سلسلہ جاری…
سابق وزیر زراعت کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا
جکارتہ: انڈونیشیا کے سابق وزیر زراعت سحر الیاسین لیمپو کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عدالت میں نیسڈیم پارٹی کے رہنما لیمپو پر 2020 سے 2023…
ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات جیتنا دنیا کیلئے تباہی کا باعث ہو گا، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آمرانہ لوگوں سے وابستگی رکھتے ہیں۔ ان کا جیتنا دینا کے لیے تباہی ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخابات سے دستبردار…
ملک کے مختلف علاقوں میں 3 دن بارش کا امکان، الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں اگلے 3 دن میں درمیانے درجے کی اربن و فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن…
اسلام آباد میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد زخمی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیاحوں کی گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ دامن کوہ کے قریب پیش آیا جہاں گجرات سے سیر کے…
چیئرمین ایف بی آر کا آٹے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار
لاہور: فلور ملز ایسوسی ایشن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ چیئرمین ایف بی آر نے آٹے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ چیئرمین ایف بی آر…
مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ آج جمعہ کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ آج صبح ساڑھے نو…
ملک میں سالانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی فروخت میں 3فیصد کمی ریکارڈ
لاہور: ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 2 ہزار 79 یونٹس کی فروخت…