dhanaknews

اس کیٹا گری میں 12758 خبریں موجود ہیں

گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبر

سعودی عرب میں موجود گھریلو ملازمین کے اعداد و شمار کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 48 ہزار 200 نئے گھریلو…

یو این سیکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کے انخلا کا الٹی میٹم تشویشناک قرار دیدیا

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں محاصرہ جاری ہے، 10 لاکھ لوگوں کوایسی جگہ منتقل کرنا جہاں خوراک، پانی یا رہائش نہیں انتہائی خطرناک ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل…

جب امریکی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر اجمل کی گفتگو سے مرعوب نظر آیا! –

اعلیٰ‌ تعلیم یافتہ ڈاکٹر اجمل پنجاب یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر اور بعد میں‌ صدرِ شعبہ رہے۔ ڈاکٹر صاحب وسیعُ المطالعہ، نہایت قابل اور بڑے نکتہ سنج تھے جن کی گفتگو بھی سحر انگیز ہوتی تھی۔ ڈاکٹر اجمل کے لیکچرز…

وہ شہر جہاں بیکار اور کاہل آدمیوں کا نام و نشان نہیں! –

آبادی کے لحاظ سے میلان اٹلی کا دوسرا بڑا شہر اور اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔ آج یہ شہر فن و ثقافت کا مرکز اور سیر و سیاحت کے لیے مشہور ہے۔ موجودہ دور میں سیاحت کی غرض سے جانے…

فلم یا محبّت میں ناکامی گرو دَت کی خود کُشی کی وجہ کیا تھی؟ –

فلم ساز، ہدایت کار اور اداکار گرو دَت کو ہندوستانی سنیما میں شہرت تو خوب ملی، لیکن اس وقت جب گرو دَت اس دنیا سے رخصت ہوچکے تھے۔ وہ اپنے پیچھے کئی کہانیاں چھوڑ گئے۔ گرو دَت کی موت طبعی…

اردو نظم کا بڑا شاعر –

ازل سے فطرتِ آزاد ہی تھی آوارہیہ کیوں کہیں کہ ہمیں کوئی رہنما نہ ملا ن م راشد نے جہانِ سخن میں شوق کو اپنا راہ نما کیا۔ اگر یہ شاعر کسی کو راہ بَر مان کر اس کا ہاتھ…

ایک عظیم استاد اور قابلِ فخر شاگرد کا تذکرہ –

ساہیوال میں جس استاد نے یہ پرکھا کہ خورشید رضوی میں عربی اخذ کرنے اور اسے پڑھنے کی خداداد صلاحیت ہے اور انھیں اس زبان سے فطری مناسبت ہے، وہ ڈاکٹر صوفی محمد ضیاءالحق تھے جو گورنمنٹ کالج ساہیوال میں…

فلمی دنیا کی ایک ساحرہ –

وِجینتی مالا کی آنکھیں بہت بڑی بڑی ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے اسے قدرت نے نہیں، جیمنی رائے نے بنایا ہو۔ وہ کسی حد تک کانوں کی طرف کھنچی ہوئی ہیں۔ انھیں دیکھ کر خیال آتا ہے کہ وہ سامنے…

مداحوں کیلئے خوشخبری ، مشہور تاریخی ترک ڈرامے کورولش عثمان کا پانچواں سیزن اگلے ماہ شروع ہو گا

شہرہ آفاق تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا سیکوئل کورولش عثمان کا نیا سیزن آئندہ ماہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق اوزچیویت نے اس سے متعلق انسٹا گرام پر…

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے، حریم شاہ

پاکستانی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی آمدنی کے ذرائع سے متعلق سوالات کے جوابات دے دیئے۔ حریم شاہ نے ماضی میں پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی تھی جس کا ایک مخصوص ویڈیو…