dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آٹا ملز تیسرے روز بھی بند، بحران کا خدشہ

ملک بھر میں آٹا ملز تیسرے روز بھی بند، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے، آٹا ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے…

سپرنٹنڈنٹ جیل

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کو تبدیل کر دیا گیا ، اس حوالے سے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  اسد وڑائچ اڈیالہ جیل سے تبادلہ کرکے سپرنٹنڈنٹ ساہیوال جیل تعینات کر دیا…

نائیجیریا

نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گرنے سے امتحان دینے والے 16 طلبہ سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی نائجیریا میں پلییٹو اسٹیٹ میں اسکول کی عمارت گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ حکام…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش…

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 جولائی سے ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے…

صدر مملکت کی توہین کرنے پر ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا

کمپالا: افریقی ملک یوگنڈا میں صدر مملکت کی توہین کرنے والے ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا کی عدالت نے 24 سالہ ٹک ٹاکر ایڈورڈ…

بارش اور سیلابی صورتحال میں ریلیف کیلئے ایمرجنسی سینٹرز قائم

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے بارش اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث ایمرجنسی سینٹرز قائم کر دیئے گئے۔ چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اعجازاللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں اور…

ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز کے اجرا کیلئے حکمت عملی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ میں منظور کردہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام(پی ایس ڈی) کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز کے اجرا کے لیے حکمت عملی کی منظوری دے دی۔ …

آئی ایم ایف کا حکومت سے ٹیکس ریونیو میں ڈیڑھ فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے ٹیکس ریونیو میں ڈیڑھ فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ تقریباً 7…

نصیر آباد میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس منجھو شوری تھانہ کی حدود میں رڈ قبائل کے دو گروپوں میں تصادم ہوا۔…