dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مسلم لیگ ن کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم ن لیگ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دیا گیا مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 39 ارکان کو تحریک انصاف امیدوار قرار دینا غیر قانونی فیصلہ ہے، سپریم…

100 سال میں مکمل ڈھانچے کے ساتھ ملنے والا پہلا ڈائناسور

لندن(این این آئی ) 2013 میں 125 ملین سال پہلے رہنے والے ایک ڈائناسور کی ہڈیاں انگلینڈ میں دریافت ہوئی تھیں تاہم اس کی شناخت نہیں ہوسکی تھی، اب حال ہی میں اس کی شناخت پودے کھانے والے ڈائناسور Comptonatus…

اننت امبانی کی بارات میں رجنی کانت کا ڈانس، ویڈیو وائرل

ممبئی(این این آئی)ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی بارات میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈی کے مطابق عالمی میڈیا کی سرخیوں میں جگہ بنانے والی…

عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ خواتین کے حقوق کی جیت کے مترادف ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ آنے پر خواتین کو مبارک باد پیش کر دی۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے 3 روز قبل صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا…

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ…

کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشم

لاہور(این این آئی)پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے عدت میں نکا ح کیس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شرمناک کیس تھا، ہمیں ذاتی زندگی کو سیاست حصہ نہیں بنانا چاہیے۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ…

لیجنڈز فائنل

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا ہے ، انڈین چیمپیئنز آج فائنل میں پاکستان کیساتھ ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل مقابلہ انگلینڈ کے برمنگھم کرکٹ سٹیڈیم میں…

فی تولہ سونےکی قیمت میں 400روپے کااضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 400روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 49 ہزار 4سو روپے کا ہوگیا ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی…