dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس سے پابندی اٹھا دی گئی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس سے پابندی اٹھا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی ‘میٹا’ نے امریکی انتخابات میں صدارتی…

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینی نہیں، سیاسی ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا فیصلہ آئینی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی تشریح سپریم کورٹ…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں زخمی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی پر فائرنگ میں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست پنسلوانیہ میں ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود…

قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کی فہرستیں تیار، 15 دن میں جمع کرا دیں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔ تمام فہرستیں 15 روز کے اندر اندر الیکشن کمیشن…

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے 14 اگست کو جلسہ کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرا دی۔ سینئر نائب…

انڈس موٹر کمپنی کا ایک بار پھر پروڈکشن پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک بار پھر عارضی طور پر پیداوار روکنے کا اعلان کر دیا۔ انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے 15جولائی 2024سے 22جولائی…

اپنی جھوٹی تعریف سن کر لگتا ہے میرے جسم پر کیڑے چل رہے ہیں ،نادیہ خان

کراچی (این این آئی) اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ اپنی جھوٹی تعریفوں سے مجھے چڑ ہوتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے جسم پر کیڑے چل رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے نجی ٹی…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال 10 روز کے لئے موخر کرنے کا اعلان

پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال10 روز کے لئے موخر کر نے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین آٹا ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہم ہڑتال دس روز کے لئے موخر کر رہے ہیں، حکومتی کمیٹی نے آٹا…

کئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی ، رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی(این این آئی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی، رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈی کے مطابق اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں…

تحریک انصاف پارلیمنٹ میں سنگل لارجر پارٹی بن گئی ہے، شیخ وقاص اکرم

 رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بندہ پارٹی نہیں چھوڑ رہا، پی ٹی آئی میں کوئی ایسا آدمی نہیں جو جماعت چھوڑ کر جائے۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ نے تاریخ رقم کی ، تحریک…