dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جیل ٹرائل

حکومت نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن نیب آرڈیننس 1999 کی سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا ، نوٹیفکیشن سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

علی محمد خان نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے علی محمد خان نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ…

چترال ، گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

چترال میں ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چترال میں یار لشٹ خون جانے والی گاڑی بریپ کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 10…

فضل الرحمان چھوٹے میاں صاحب کو مشورہ دے چکے تھے، پنگا مت لو، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باضابطہ درخواست دے دی۔ تحریک انصاف کے سینئر نائب صدرسینٹرل پنجاب اکمل باری کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار…

ہماری ہمدردیاں اور نیک خواہشات ٹرمپ خاندان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر زخمی ہونے والے افراد کی جلد…

آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز کا بھی ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال کا اعلان

آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔  لاہور چیمبر میں اجلاس کے دوران ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی سیمنٹ…

وزیراعظم شہباز شریف کے استعفیٰ دینے والی صورتحال نہیں، ناصر حسین شاہ

رہنما پیپلز پارٹی اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایسی صورتحال نہیں کہ شہباز شریف استعفیٰ دیں، ہمیں تحفظات ہیں جن کا ذکر بلاول بھٹو نے بھی کیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

جوبائیڈن

ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان آ گیا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ حملے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال…