dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عمران خان جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت 9مئی کے 12مقدمات میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ اور9مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔  ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نےسابق چیئرمین تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل پہنچ کرباضابطہ گرفتاری ڈالی۔ بانی…

21اضلاع میں موبائل فون سروس کی بندش کیلئےخط ارسال

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 21اضلاع میں 7اور 10 محرم کے دوران موبائل فون سروس کی بندش کے لئے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور زونل ڈائریکٹر پی ٹی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔ جن اضلاع کے کئی علاقوں میں…

چھٹی کے دن مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 22 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 541 روپے تک پہنچ گئی، گذشہ روز برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 519 روپے…

صنم جاوید جیل سے رہا ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما صنم جاوید جیل سے رہا ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا۔  صنم جاوید کے وکیل علی اشفاق ایڈوکیٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر صنم جاوید کی دوبارہ گرفتاری…

معروف شخصیت کا انتقال،پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈی نیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کر گئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ، انہوں نے کہا دہائیوں پر محیط نذیر ڈھوکی کی…

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی مارکیٹ میں آٹا سپلائی بڑھانے کی ہدایت

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نےمحکمہ خوراک کو مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ بلال یاسین نے محکمہ خوراک کے افسران کو آٹے کی عام مارکیٹ میں فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا…

حیران کن اپ سیٹ،پی ٹی آئی کو بڑادھچکا لگ گیا

صوبائی حکومت رکھنے کے باوجود،باجوڑ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار راحت اللہ چوتھے نمبر پر رہے، جس سے پارٹی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ تحریک انصاف کے بانی نے پارٹی کے امیدوار کی شکست اور اختلافات پر…

گاڑیوں کی ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر بڑا ڈسکاؤنٹ دے دیا گیا

محکمہ ایکسائز نے جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دے دیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے 31جولائی تک آن لائن ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ مالی سال کے دوران ملک…

سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا

پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر تعمیراتی میٹریل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے اور وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے مقرر کر دی گئی ۔…

فریش گریجوایٹس کیلئے سنہری موقع,بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پنجاب میں چیف منسٹر کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ مریم نوازکا کہنا ہے کہ سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے،سموگ فری پنجاب انیشی ایٹو کے تحت ینگ گریجوایٹس…