dhanaknews
پنجاب کے ہر نوجوان کو ہنرمند بنانا ہمارا ویژن ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کیلئے ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے۔ ورلڈ یوتھ سکلز ڈے کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا…
امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات کے چرچے
ممبئی(این این آئی) ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اسٹارز نے پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات کی دھوم مچا دی۔گزشتہ 7 ماہ سے جاری اننت امبانی اور رادھیکا…
شاہ محمود فرد جرم
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔ شاہ محمود قریشی کو آج صبح انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور…
رانا ثناءاللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی تھی اس حوالے سے بعض جگہوں سے دباؤ ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی…
مسافر نے ٹوائلٹ سمجھ کر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا
چین میں فضائی سفر کے دوران خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز…
شیر افضل وارنٹ
راولپنڈی کی سول عدالت نے تحریک انصاف کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وارنٹ گرفتاری سول جج ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا نے عدالت سے غیر حاضری پر جاری کیے۔ شیر افضل مروت…
پیٹرول 7.67 روپے مہنگا ہونے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 7.67…
تین روز میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ
لاہور، تین روز میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج پھر 22 روپے کا اضافہ ہو گیا، نئی سرکاری قیمت 563 روپے کلو مقرر…
فیض آباد دھرنے کا تیسرا روز، پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا
اسلام آباد، فیض آباد میں مذہبی و سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے کا آج تیسرا روز ہے، پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک کا پلان مرتب کر لیا، سڑک پر لمبی…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ لندن پلان تہس نہس ہو چکا، عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہ شہباز شریف اور مریم نواز اپنی جعلی سلطنت کو…