dhanaknews
پنجاب، 8 اور 9 محرم الحرام کو مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پنجاب بھر میں 8 اور 9 محرم الحرام کو طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں آج رات…
عراقی سفیر کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات
عراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، زائرین سے غیر قانونی طور پر زائد فیس وصول کرنے والے ٹریول ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی گئی۔ عراقی سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ…
مذمت کا وقت ختم، اب مزاحمت کریں گے، ملک میں جنگل کا قانون ہے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب مذمت کا وقت ختم ہو گیا ہے، اب مزاحمت کریں گے، ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا…
سنی اتحاد
جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 110 جھنگ سے ایم این…
توشہ خانہ
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 ،8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس…
نیگلیریا سے ایک ہفتے کے دوران 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
امیبا نیگلیریا فولیری سندھ میں ایک ہی ہفتے کے دوران 3 جانیں لے گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق نیگلیریا فولیری سے کراچی میں 2 اور حیدرآباد میں 1 شخص انتقال کرگیا۔ نگلیریا فولیری سے پہلا انتقال 5 جولائی کو کورنگی…
برطانیہ ، جیلوں میں گنجائش کم ہونے کے باعث 40 فیصد سزا پوری کرنیوالے ہزاروں قیدی رہا کرنیکا فیصلہ
برطانیہ کی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کو سزا پوری کرنے سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانوی حکومت ستمبر سے قیدیوں کی…
عمران خان
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…
اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور…
ہڑتال کی ضرورت نہیں، آٹے کی قلت ہوگی نہ روٹی مہنگی ہوگی، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قلت ہوگی نہ روٹی مہنگی ہوگی۔ انہوں نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کتے ہوئے کہا کہ ایسوسی ایشن ودہولڈنگ…