dhanaknews
پاکستان کی دوسری وکٹ 73 رنز پر گرگئی، امام الحق 36 رنز بناکر آؤٹ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی پہلی وکٹ 41 رنز پر گر گئی، عبداللہ شفیق 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی…
قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ پر بمباری بند نہ کی گئی تو وہ دنیا کو گیس کی سپلائی بند کر…
جہاں پیدا ہوئے، وہیں مریں گے، غزہ کے جوان ڈٹ گئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 2ہزار کے قریب معصوم شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ کے شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی
غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ میں آٹھویں روز بھی بمباری جاری…
فلسطینی بچوں کے سوال پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نے میزبان کو ڈانٹ دیا
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے انٹرویو میں سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے زخمی فلسطینی بچوں کی زندگی کے بارے میں سوال پر اینکر کا مذاق اڑایا۔ اسکائی نیوز کو دیئے گئے میں سوال پوچھنے پر سابق اسرائیلی وزیراعظم نتھیلی بینیٹ…
سونے کی قیمت میں اضافہ
جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس قبل گزشتہ روز بھی اضافہ سامنے آیا تھا۔ اس حوالے سے سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخوں میں اضافہ…
امام کعبہ تلاوت کرتے ہوئے روپڑے
مکہ مکرمہ :مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے موقع پر اسرائیل کے ظلم کا شکار فلسطینیوں کے لیے دعائیں کی گئیں اور امام کعبہ تلاوت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ مسجد الحرام میں جمعہ کی نماز…
سعودی عرب نے اسرائیل کا مطالبہ مسترد کردیا
سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے…
یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردی
اوسلو : سعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…
ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخل
بھاری تعداد میں ٹینکوں کے سہارے اسرائیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہوگئی ہے۔ جبکہ اسرائیلی فوج کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ لاپتا اسرائیلیوں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…