0

پشاور آپریشن

پشاور کے علاقے متنی حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فورسز نے متنی حسن خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

پولیس کے مطابق آپریشن میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقے میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مزید نفری بھیج دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply