0

گھریلو تنازع ، صوابی میں بھائی نے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے تین بہنوں کو قتل کر دیا ، وجہ گھریلو تنازع بتائی جاتی ہے۔

واقعہ صوابی کے علاقے زیدہ سٹی میں پیش آیا ، فائرنگ سے تینوں بہنیں موقع پر دم توڑ گئیں ، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر تحققیات شروع کر دیں جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply