dhanaknews
مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے۔ رانا ثناء اللہ کے پیرس ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی سفیر عاصم افتخار حمد، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف، جنرل سیکرٹیری رانا…
مجھے لنگڑا گھوڑا کہا گیا، بابر علی نے زندگی کا غمگین لمحہ بتادیا
لاہور(این این آئی)سینئر اداکار بابر علی کا کہنا ہے کہ گڈانی شپ یارڈ میں میرا ایکسیڈنٹ ہونا میری زندگی کا سب سے غمگین لمحہ ہے۔اداکار بابر علی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جس دوران…
9 مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چار ماہ ٹانگ پر پلستر باندھنے کے ڈرامے کے دوران 9 مئی کی منصوبہ بندی کی گئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردِعمل…
نئی آڈٹ رپورٹ کے باعث پی آئی اے کی نجکاری ستمبر تک ملتوی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری ستمبرتک موخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نئی آڈٹ رپورٹ آنے کی وجہ سے موخر کی گئی ، بولی دہندگان نے…
رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ…
بھوک ہڑتالی کیمپ
پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی آج پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجاً بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں بھوک ہڑتالی کیمپ دوپہر تین بجے لگایا جائے گا، آج علامتی بھوک ہڑتال…
سونے قیمت
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، بین الاقوامی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500…
پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کیساتھ فلم بنائیں گی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔ سجل علی بالی وڈ فلم ‘مام اِن انڈیا’ میں آئیکونک بھارتی…
نواز، شہباز کی غلطیوں سے عمران خان دوبارہ حکومت میں آسکتے ہیں، حامد میر
سینیئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ نواز اور شہباز شریف کی غلطیوں سے عمران خان کا نہ صرف جیل سے باہر آنا ممکن ہے بلکہ وہ حکومت میں بھی آسکتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے…
پی ٹی آئی پر پابندی کی بات نہیں کر رہے، ہم اُس سوچ کیخلاف ہیں، بیرسٹر دانیال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ ہم تحریک انصاف پر پابندی کی بات نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے…