dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صدر زرداری کی 69ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی کا مینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی  نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے سلسلے میں مینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع…

پیپلز پارٹی

مسلم لیگ ن کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کرتے ہوئے مخصوص نشستوں…

تحریک انصاف

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔ ممبر خیبر…

خان یونس

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں پھر آپریشن شروع کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بم برسا دیئے۔ فضائی حملوں کے نتیجے میں 70  فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہو گئے ،غزہ شہر…

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی…

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغانستان کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے کی رضامندی ظاہر کردی۔ کولمبو میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں اے سی بی کے حکام…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ…

وفاقی کابینہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق بلایا جانے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں آج منگل کو پی ٹی آئی پر پابندی کے…

کملا ہیرس

نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ڈیموکریٹک پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے کئی اہم ڈیموکریٹ گورنروں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی ریاست مشی گن، الینائے، منی سوٹا، وسکونسن اور کینٹکی کے گورنروں نے کملا ہیرس کی حمایت…

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، مزید بارش کا امکان

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں منگل کی صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت…