dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

راحت فتح علی کی گرفتاری کی خبروں کی تردید

دبئی (این این آئی) گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں موجود گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں…

افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 3 دہشتگرد ہلاک

21اور22جولائی کی شب دیر میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 3دہشت گردوں ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام…

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

دبئی(این این آئی) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بْرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان…

نومئی کے مقدمات، پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم پی اے شبیر مہر گرفتار

گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شبیر مہر کو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم پی…

حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب

وفاقی حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ مذاکرات کی صدارت وفاقی وزیراحد چیمہ نے کی ،وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت علی پرویزملک، چیئرمین ایف بی آر ، فلور ملزایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئرمین عاصم…

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فیصل آباد میں سیمنٹ کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور فی بوری قیمت 1700روپے تک جا پہنچی۔ سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے غریب آدمی کے لئے چھت بنانا مزید مشکل ہو گیا جبکہ بلڈنگ میٹریل مہنگا ہونے سے…

15 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری شیڈولنگ، وزیر خزانہ کل چین جائیں گے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے سلسلے میں کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ دورہ چین…

خلیل الرحمان قمرسے10سے15دن تک بات ہوئی، تصاویر کا تبادلہ ہوا

لاہور( این این آئی) پولیس نے ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ملزمہ نیانے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمرسے10سے15دن تک بات ہوئی، تصاویر کا تبادلہ ہوا،انہوں نے ملنے کاکہا…

حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کر دی

حکومت پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے ۔ وزارت ریاستیں و سرحدی امور کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے 30 جون…

وزیراعلی ٰبلوچستان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعلی ٰ سرفراز بگٹی کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست عبدالصادق خلجی ایڈووکیٹ نے دائر کی،عدالتی فیصلے کیخلاف شاہد رند کو ترجمان بلوچستان حکومت بنانے پر توہین…