dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا

وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی…

سوات میں 4.7 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 205…

پرویز خٹک

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور زبیدہ جلال کے بیان پر جرح مکمل کر لی گئی، ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ پرویز خٹک نے عدالت میں دیئے گئے بیان…

پنجاب میں ٹریفک چالان کا جدید سسٹم متعارف، چالان کے ساتھ اب ثبوت بھی دیا جائے گا

پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کا جدید سسٹم متعارف کروا دیا گیا جس کے تحت اب چالان ثبوت کے ساتھ ملے گا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی…

پاکستان شاہینز کی چار روزہ میچ میں بنگلہ دیش اے کو 148رنز سے شکست

پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ ڈارون میں کھیلے گئے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے گیند بازوں نے بنگلہ دیش اے کے بلے بازوں کو کریس…

توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نئے…

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری سری لنکا میں جاری آئی…

سونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، سو نے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سو نے کی قیمت ایک بار پھر اڑھائی لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے،…

موجودہ حکومت چلے گی، اس ملک میں کچھ نہیں ہونے والا، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں کچھ نہیں ہونے والا، لوگ منفی باتیں پھیلاتے ہیں، کوئی مایوسی اور پریشانی کی بات نہیں ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک…

بنوں واقعات

بنوں واقعات پر جرگے نے مسئلے کے پرامن حل کیلئے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔ جرگے نے اپیل کی ہے کہ عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس…