dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہوائی جہاز کو شمسی توانائی سے چلانے کا کامیاب تجربہ

شمسی توانائی سے گھروں میں بجلی فراہم کرنے کے بعد اب ہوائی جہاز کو بھی سولر انرجی سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ جلد ہی سولر انرجی سے چلنے والے جہاز بھی بن جائیں گے، غیر ملکی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 80 ہزار سے بھی نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کے 100 انڈیکس…

طوفانی بارشوں کے باعث سی اے اے نے کراچی ایئرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ اور اطراف میں چھوٹے طیاروں کو اڑان بھرنے سے روک دیا ہے۔ سی اے اے کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کے لیے الرٹ جاری…

رواں سال ڈالر میں عالمی تجارت مزید کم ہونے کا امکان

گزشتہ کچھ سالو ں سے عالمی سطح پر ڈی ڈالرائزیشن سے امریکی حکام کو بھی تشویش لاحق ہو گئی، رواں سال ڈالر میں عالمی تجارت مزید کم ہونے کا امکان ہے۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ…

شفقت محمود

تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ خواجہ آصف جیسے شخص کا حملہ آور ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ شفقت محمود نے کہا کہ جو شخص دو الیکشن بری طرح…

نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست کر دی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست…

شاہ محمود قریشی

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر جج…

کراچی کے بڑھتے مسائل، صدر زرداری نے میئر مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو شہر کے مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب صدر مملکت سے ملاقات کے لیے آج اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر…

مائیک جانسن

امریکا کے ہاؤس اسپیکر نے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن سے عہدہ چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ اسپیکر مائیک جانسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے اعلان پر ردعمل دیتے…

3، 3 وزارتیں ایک آدمی کو دی ہوئی ہیں، کیسے پاکستان میں اچھائی ہوگی؟ فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کیسے پاکستان میں اچھائی ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شہباز حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں…