dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومت نے آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ تسلیم کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ ایکٹ پر نظر ثانی کامطالبہ تسلیم اور اس میں اصلاحات پر اتفاق کر لیا۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے ویلتھ فنڈ ایکٹ کی بعض…

بشریٰ بی بی کا بیان،پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر بڑی مشکل میں پھنس گئے

پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے جمیعت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے بیان کا معاملہ اٹھا یا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے…

پی ٹی آئی میں بانی کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی

سینیٹر فیصل واوڈا نے د عوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی میں جماعت کے بانی کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں۔ فیصل واوڈا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے یہ گروپس…

پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے خالد گجر، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔ پولیس نے تین کارکنوں…

چکن کی قیمت میں مزید اضافہ

پشاور(انور زیب)مقامی مارکیٹ میں چکن کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک دن میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 20 روپے بڑھ گئی، سرکاری نرخنامہ کے مطابق فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 450 سے بڑھ کر 470 روپے ہوگئی ہے۔…

جرمنی: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، دفتر خارجہ کا بیان بھی آ گیا

دفتر خارجہ نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر شدت پسندوں کے حملے پر مذمتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق پاکستان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر…

بجلی کس مہینے سے سستی ہوگی؟وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اگلے سال جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوری 2025 سے بجلی کی قیمت 4 سے 5 فیصد …

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل کب سے شروع ہو گا ؟

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل 22 جولائی سے شروع ہو گا۔ ترجمان کے مطابق 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشیں متوقع ہیں،23سے 24 جولائی کے دوران…

فواد چودھری کی 55 حلقے کھلنے اور 45 دنوں میں نمبر گیم تبدیل ہونے کی پیش گوئی

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ اگلے 45 دن بہت اہم ہیں ، 55 حلقے کھلنے جارہے ہیں اور نمبر گیم تبدیل جائے گی۔ اینکرپرسن منصور علی خان کسیاتھ  پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد…