dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کا گوشت 605 روپے فی کلو ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

لاہور، مرغی کا گوشت سستا اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کا گوشت 605 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی ہو گئی، نئی قیمت 605 روپے کلو مقرر کر…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر،…

ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی۔ اس پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور قومی اسمبلی کے افسران پر ہو گا ۔ کم…

معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا شکار

لاہور( این این آئی)معروف پاکستانی لکھاری خلیل الرحمان قمر کے ساتھ اغوا ء اور ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ ان کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو…

پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات درآمدی بل 16.91 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 16 ارب 91 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 6 ارب 64 کروڑ ڈالر تھا جو اب 16 ارب 91 کروڑ ڈالر ہو چکا…

فیصل قریشی نے والدہ کو اپنے گھر سے نکال دیا، یوٹیوبر کا دعویٰ

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی سے متعلق یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی کی قدر نہیں کی اور اْنہیں اپنے گھر سے نکال…

پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف آج ریفرنس دائر کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کے خلاف کل پیر کو ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کو الیکشن کمیشن کے خلاف…

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات سے دستبردار

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ باقی مدت تک ذمہ داریاں نبھانے پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ میری دستبرداری پارٹی اور…

تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز

انٹر بورڈ کوارڈی نیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے ایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔ 22 جولائی سے دوردرازعلاقوں کے طلباء باآسانی اپنے ڈاکومنٹس کی ایک…

افغان قوم احسان فراموش، کیا جرمنی واقعے کے بعد بھی میزبانی بنتی ہے؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان احسان فراموش قوم ہے ، پاکستان اس وقت 40 سے 50 لاکھ افغانیوں کی میزبانی کر رہا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا جرمنی واقعے کے بعد بھی میزبانی بنتی…