dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

باہر سے پراپیگنڈا کرنے والوں کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے ہی کہا ہے فوج پاکستان کیلئے میرے سے بھی زیادہ اہم ہے، اگر میں نے پی ٹی آئی کو چھوڑا ہوتا تو…

بانی پی ٹی آئی سمیت ہم سب محب وطن ہیں ، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے رؤف حسن کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کی رہائی کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، 500ارب روپے کا پیٹرول ایران سے اسمگل ہو کے پاکستان آتا ہے۔ عمر ایوب نےبیرسٹر…

بجلی کی قیمت میں کمی، وزیر توانائی نے بڑا اعلان کردیا

وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ہم 5سال کیلئے آئے ہیں اور کافی کچھ بہتر کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئے بہت کام کرچکےہیں،آج جو حکیم لقمان بن رہے ہیں انہوں…

پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان نے وکیل خرم لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی، جس میں پنجاب حکومت…

ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اور نکمی اپوزیشن ملی ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اور نکمی اپوزیشن ملی ہے،جو خود ہی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کراتے اور خود ہی اسمبلی کے گیٹ پر تماشہ لگاتے ہیں۔…

رؤف حسن کے بعدپی ٹی آئی کے ایک اور بڑے رہنما کی گرفتاری،ہلچل مچ گئی

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ابتدائی تفتیش اور ڈیجیٹل مواد کی روشنی میں پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا وِنگ پر اسلام آباد پولیس اور ایف…

پنجاب ہاؤس اسلام آباد کی تزئین وآرائش کیلئے 89کروڑ 33لاکھ کی منظوری

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 2 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد فنڈز منظور کرلئے گئے۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے آٹھویں اجلاس میں دی گئی،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے…

ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 17 پیسےکااضافہ ہواجس کے بعد امریکی کرنسی کی…

چکن کی بڑھتی قیمتوں پر مریم نواز کا سخت ایکشن،بڑا حکم جاری کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکن کے نرخ بڑھنے پر خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ مریم نواز صوبے بھر میں چکن اور پولٹری مصنوعات کے نرخ میں مسلسل اضافے پر سخت برہم ہوئیں،چکن کی پرائس کا تعین کرنے کے…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

حکومت پنجاب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی، آن لائن لائسنس کاحصول ممکن ہو گیا۔ اب شہری آن لائن لائسنس بنوانے کی سروسز سے مستفید ہو سکیں گے۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر(سی ٹی…