dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اڈیالہ جیل

کار سوار شخص نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر بیرئیر توڑتے ہوئے گاڑی گیٹ سے ٹکرا دی ، جس سے جیل میں رات گئے سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس کے مطابق کار سوار شخص بیریئر توڑ…

ایپکس کمیٹی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں امن دھرنے میں شامل جرگے کے ارکان سے ملاقات کے بعد 25 جولائی کو ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران جرگہ کے…

ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 50 سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 50 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جنوبی علاقے گوفا میں پیش آیا۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا…

رواں برس ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی

نئی دہلی: بھارت کی صرف ایک ریاست مہاراشٹرا میں رواں برس ایک ہزار 267 کسانوں نے خودکشی کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مودی کی متنازعہ پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کے کسان خودکشی کرنے پر مجبور…

پاکستان کے نیول چیف سے برازیل بحریہ کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان کے نیول چیف سے برازیل بحریہ کے چیف آف اسٹاف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی…

اخراجات کیلئے وفاق کو روزانہ 30 ارب روپے سے زائد قرض لینا پڑے گا، انکشاف

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے 3 سالہ معاشی حکمت عملی میں انکشاف کیا ہے کہ اخراجات کے لیے وفاق کو روزانہ 30 ارب روپے سے زائد قرض لینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی 3 سالہ معاشی حکمت…

زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی اقسام تیار کر لیں

فیصل آباد: جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی جی ایم اقسام تیار کر لیں۔ جو ٹاپ بورر نامی پتنگے اور جڑی بوٹیوں کے خلاف بھرپور قوت مدافعت رکھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ پیداواریت اور…

بشری بی بی نے خفیہ مقدمات میں ممکنہ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشری بی بی نے خفیہ مقدمات میں ممکنہ گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بشری بی بی کی جانب سے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔ رجسٹرار…

190 ملین پاؤنڈ کیس، پرویز خٹک کی دیئے گئے بیان میں ترمیم کی درخواست

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت میں دیئے گئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی۔ 190ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے عدالت میں دیئے گئے بیان میں ترمیم…

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک…