0

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جا رہی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں آئینی بریک ڈاؤن جیسا کوئی خطرہ نہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر دانیال چوہدری نےکہا کہ حکومت چلتی رہے گی۔ چار سال ملک کو پی ٹی آئی نے لہو لہان کیا۔

دانیال چوہدری نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی بات نہیں کرتے، ہم اس سوچ کے خلاف ہیں، جو 9 مئی کو کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply