dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر پی ٹی آئی لاہوراصغر گجر کو حراست میں لے لیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ ریفرنس بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کیا گیا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11…

ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 11پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ، یورو، ریال سمیت دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی معمولی اضافے…

حمزہ شہباز کو اہم عہدے پرتعینات کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افئیرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز وفاق کے نمائندے کے طور پر چئیرمین پبلک افئیرز کی ذمہ داری سنبھالیں گے،ذرائع نون لیگ کے مطابق پانچ افراد…

جلسےتو پورے ملک میں کریں گے لیکن این او سی کے بغیر نہیں ،اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کی خواہش پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی ہے جو کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد، تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر پھر سیل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا مرکزی دفترایک بار پھر سیل کر دیا گیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے فائر اینڈ لائف سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس کے مطابق آفس فائر…

شوکت یوسفزئی

 پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس خورشید اقبال نے ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف…

لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کا ڈراپ سین

دبئی (این این آئی)معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی میں اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل دیدیا۔اپنے ویڈیو بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ دبئی میں گانے ریکارڈ کرانے آیا ہوں، ہرچیز ٹھیک ہے،…

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق طرز پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کردیا۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے ایڈ ہاک ریلیف الائونس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق سکیل 1سے 16 تک 25…

42شہروں کے 25 ہزار 989 بازاروں کے انکم ٹیکس ریٹ کا اعلان

ایف بی آر نے 42شہروں کے 25 ہزار 989 بازاروں کے انکم ٹیکس ریٹ کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر نے 688 صفحات پر مشتمل انکم ٹیکس ریٹ کی لسٹ جاری کردی،نوٹیفکیشن کے مطابق 42شہروں کے چھوٹے تاجروں سے…