dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ

لندن: یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سب سے گرم ترین دن 21 جولائی کو تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے…

پی ٹی آئی کی پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست تیار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے فہرست تیار کر لی۔ جس کی حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں…

لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اجلاس میں لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دی…

بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف، 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دے دی گئی۔ اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کر کے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا…

پاکستان میں اس وقت سیکیورٹی اور معاشی چیلنجز ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد: پاکستان میں اس وقت سیکیورٹی اور معاشی چیلنجز ہیں۔ سیاسی انتشار کی وجہ سے ملکی مسائل کا حل نہیں نکل پا رہا۔ سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے…

ڈیجٹل دہشتگردی کیلیے عدالتیں قائم، پی ٹی آئی روف حسن پر پہلا مقدمہ درج

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں ڈیجیٹل دہشت گردی اور سائبر کرائم میں گرفتار افراد کے ٹرائل کیلئے عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ہم انویسٹی…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے…

ملک میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریباً 52لاکھ کا اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہو گئی، اس طرح چھ سالوں میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریبا 52 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے 15 سال اور اس سے…

2 ہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ پراسرار طورپرغائب ہونے کا انکشاف

وزارت داخلہ میں دوہزار اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ پراسرار طورپرغائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت داخلہ نے پچھلے سال 46465 لائسنس جاری کیے، آڈٹ جنرل کی خصوصی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ان لائسنسوں کے بدلےنادرا میں بیالیس…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ، پولیس تفتیش میں نئے انکشافات

لاہور ( این این آئی) ضلع کچہری لاہور نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر…