dhanaknews
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، مزید بارش کا امکان
جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں اور بالائی خیبرپختونخوا میں بادل کُھل کر برس پڑے، کراچی میں کل سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں رات سے شروع ہونے والا بارش کا…
عوام پاکستان پارٹی
عوام پاکستان پارٹی نے آج اتوار کو کراچی میں کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج ہو…
ایران، ہیٹ ویو کے باعث سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل
ایران میں جاری ہیٹ ویو کے باعث آج ملک بھر کے سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں کئی روز سے شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار…
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہو گا
جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنے کے دوران حکومت کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، مذاکرات کا پہلا دور آج ہو گا۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ طارق فضل چودھری اور…
ایئر ہوسٹس گرفتار
لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ قومی ائر لائن کی ایئر ہوسٹس نے اپنی جرابوں میں ایک…
حافظ نعیم چشمہ
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں…
مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہو گا، وزیر اعظم ہنگری کی پیشگوئی
بخارسٹ: ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربن نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہو گا۔ رومانیہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ہنگری نے کہا کہ عالمی نظام تبدیلی کی طرف…
مفتاح اسماعیل نے سستی بجلی کی فراہمی کا فارمولا بتا دیا
کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سستی بجلی کی فراہمی کا فارمولا بتا دیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کو…
گیس سلنڈر دھماکہ، خواتین بچوں سمیت 12 افراد زخمی
کراچی: شہر قائد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر کے قریب گھر میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گھر کی دیوار اور چھت…
مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک جائیں گے، پارلیمنٹ کا آپشن بھی موجود ہے، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو ہم ڈی چوک جائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس بھی جا سکتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے موقع…