dhanaknews
فائر بندی
کرم میں 2 قبائل کے درمیان 5 روز سے جاری تصادم میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد فریقین فائر بندی پر رضا مند ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق فریقین کے عمائدین فائربندی پر رضا مند ہو گئے…
حکومت کا تمام گرفتار کارکنان کو رہا کرنے کا اعلان
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی کے تمام کارکنوں کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاملات کو حتمی طور پر طے کرنے کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومت کی…
دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا،حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے۔ یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا…
آئی پی پی معاہدے سی پیک کی طرح اہم ہیں، اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پی کے معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے کیونکہ یہ سی پیک معاہدوں کی کی طرح اہم ہیں۔ اویس لغاری نے ایک بیان میں کہا کہ سولر لگانے…
مفتاح اسماعیل کا کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کرنے جارہا ہوں، مسلم لیگ ن نے300 فری یونٹ دینے کاکہاتھا، فری میں بجلی نہ دیں مگرریٹ تو صحیح لگائیں۔ انہوں نے ان…
ارکان پارلیمنٹ اوربیوروکریٹ کومفت بجلی کی فراہمی کی خبرمیں صداقت نہیں
پاور ڈویژن نے وضاحت کی ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اوربیوروکریٹ کومفت بجلی کی فراہمی کی خبرمیں صداقت نہیں۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیوروکریٹ کو مفت بجلی…
جماعت اسلامی کابلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان
رکن بلوچستان اسمبلی اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان نے پیپلزپارٹی کی سربراہی میں قائم بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس…
پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں جنرل(ر) باجوہ کا ہاتھ تھا ، شفقت محمود
سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ہمیں حکومت میں لانے پھر ہماری حکومت گرانے اور پی ڈی ایم کی حکومت بنانے میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا…
ڈونلڈ ٹرمپ نئے صدر ہوں گے،معروف نجومی کی پیش گوئی
امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکا کے اگلے صدر کا نام بتادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا ہے کہ…
ویزہ رجیم میں نرمی سے بیرونی سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ ملے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کیلئے اہم قدم اٹھایا ، ویزہ رجیم میں نرمی کی ہے جو کہ ایک انتہائی مثبت پیشرفت ہے،کاروباری شخصیات کیلئے پاکستان میں ویزا…