dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی ایل پی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے کے معاملے پر تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت…

سونا 200 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 52 ہزار 700 ہو گئی

 عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 390 ڈالر کی سطح پر آ…

چیف جسٹس پر قتل کے فتوے، حکومت کا سخت ترین کارروائی کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر قتل کے فتوے لگائے جا رہے ہیں، ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف…

حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دو دن بعد کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو جائیں گے۔ لیاقت باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے…

ترک فوج اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے، صدر ایردوان کی دھمکی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کی فوج فلسطینیوں کی مدد کے لیے اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے۔ گزشتہ روز پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے ترک دفاعی صنعت کو سراہا۔ انہوں…

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے…

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو سپر اسٹار بنادیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کے کیرئیر میں متعدد بالی وڈ کی سپر ہٹ اور کامیاب فلمیں ہیں لیکن ماضی کی فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون ‘ نے ایک عام سلمان خان کو سپر اسٹار…

ڈارون، بنگلہ دیش اے کی چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے شکست

بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔ آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کھیلا گیا۔…

تیل و گیس

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے، کنویں سے یومیہ 250 بیرل خام تیل…

جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ، حکومت سے آج پھر مذاکرات ہونگے

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا ، حکومت کیساتھ مذاکرات کا آج دوسرا دور ہو گا۔ جماعت اسلامی نے مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین…