dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو ارسال کردہ مراسلے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نام نکالنے کا فیصلہ کیا گیا…

غزہ میں 92 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ، امریکی ڈاکٹروں کا انکشاف

غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 92 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے غزہ…

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان

ملک بھر کی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی بھی ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف میدان میں آگئی، ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف پورے پاکستان میں 3 روزہ…

ڈاکٹر عشرت العباد نے جلد نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

سابق گورنر سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ہم نئی سیاسی جماعت بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جلد پاکستان واپسی کا…

درہ آدم خیل

درہ آدم خیل میں بارش نے تباہی مچا دی ، گھر میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں پیش آیا ، بارش کا پانی گھر کے تہہ…

مرغی کا گوشت 594 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 594 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 03 روپے فی کلو کمی ہو گئی، زندہ مرغی کی قیمت میں بھی دو روپے…

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور بلو چستان میں…

ژوب میں 4.2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر اور مرکز ژوب سے…

دھرنے میں بجلی کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرسکتا ہوں، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ہمارے مطالبات ماننے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ میں ملک بھر کے شہریوں سے بجلی بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرسکتا ہوں۔ راولپنڈی میں…

نان فائلرز کا ڈیٹا موجود ہے، سب کو نوٹس بھیجیں گے، وزیر خزانہ 

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 49 لاکھ نان فائلرز کا پورا لائف اسٹائل ڈیٹا موجود ہے۔ سب کو نوٹس بھیجیں گے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…