dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جا سکتا، الیکشن ایکٹ ترامیمی بل اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش کردیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ لیگی رکن بلال اظہرکیانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی…

تاجروں کا یکم اگست کو احتجاج کا اعلان

کراچی کے تاجروں نے یکم اگست کو احتجاج کا اعلان کردیا اور خبردار کیا احتجاج کااثرنہ ہواتواگست کے بلوں کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ تاجردوست اسکیم کے خلاف کراچی کی تاجرتنظیموں کے رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں…

پنجاب: انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا حکم، طلبا کو ماہانہ 25 ہزار روپے دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام سرکاری محکموں کو انٹرن شپ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی کابینہ کے بارہویں اجلاس میں 3 ماہ کے انٹرن شپ پروگرام کے تحت 2 ہزار طلبہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے دینے…

ریاست کسی کو حق نہیں دے سکتی کوئی کھڑا ہو کر قتل کے فتوے دے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلے گا،ریاست کسی کو حق نہیں دے سکتی کوئی کھڑا ہو کر قتل کے فتوے دے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار…

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے میں فروخت…

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو کاروبار کے اختتام پرڈالر 16 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 50…

مریم نواز پر فاشسٹ ہونے کا الزامات لگاتے ہوئےشرم آنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ٰبخاری نے بانی پی ٹی آئی کے وزیراعلی مریم نواز سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔ عظمی بخاری نے بانی پی ٹی آئی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مریم نواز پر فاشسٹ ہونے…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی فوج سے مذاکرات کرنے کیلئے تیار

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم فوج کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کےلیےمالی امداد کا اعلان

درہ آدم خیل: سیلابی ریلے میں ایک ہی گھر کے 11افراد کی اموات پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے متاثرہ خاندان کےلیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ علی امین گنڈا پور نے پیش آنے والے…

شاداب کی تنزلی، نسیم کی ترقی، نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں کئی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹرز کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹس میں تبدیلی کرنے…