dhanaknews
بدلہ اعلان
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ حماس نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ پر حملے کے ذمہ داران کو سزا دی جائے گی، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر…
معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے
لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے۔سردار کمال کے خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی میت گزشتہ رات فیصل آباد پہنچا دی گئی…
بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمد و رفت متاثر
بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے آمد و رفت متاثر ہو گئی۔ بارش کی وجہ سے حب ندی پل کا متبادل راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس سے بلوچستان کی براہ راست…
سراج الحق
جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے اسماعیل ہنیہ سے چند ماہ قبل ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا۔ سراج الحق…
عمران خان
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی ،…
عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں،
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حرمین کے صحن اور راہداریوں میں سونے سے اجتناب کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ تقدس اور دوسروں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد…
ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر6 پیسے سستا ہو گیا،…
پنجاب کے اساتذہ کیلئے خوشخبری، ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے…
کل سے پٹرول 6 اور ڈیزل 11.50 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان
کل یکم اگست سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے مطابق یکم اگست سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ہائی…
مولانا فضل الرحمن
جمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے مولانا فضل الرحمن کو عمرہ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال پر گہری تشویش…