dhanaknews
وزیراعظم کی بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو…
ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیادیں فراہم کردی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران…
جے یو آئی ف کا جمعہ کو ملک بھرمیں یوم احتجاج منانےکااعلان
جمعیت علمائے اسلام(ف) نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف کل جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی ف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا…
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے سے متعلق کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کے شریک نو ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔…
ملک بھر میں یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 31 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل…
ڈالر مہنگا، یورو، پاؤنڈاور ریال سستے
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو، پاؤنڈ اور ریال سستے ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر8 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 74 پیسے…
پاکستان کی حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
پاکستان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ایرانی دارالحکومت تہران میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…
وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں…
انتخابی نتائج پر تنقید، وینزویلا کا 7ممالک کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
وینزویلا حکومت نے صدارتی انتخابات کے بارے میں جاری کردہ بیانات کی وجہ سے 7 لاطینی ممالک کے سفارتی عملے کو ملک سے فوری اخراج کا حکم دے دیا ہے۔ وینز ویلا حکومت نے جاری کردہ بیان میں ارجنٹائن، چلی،…
الیکشن ایکٹ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی ، بل کی حمایت میں…