dhanaknews
سرخ پرچم
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعد ایران کی قم کی مسجد میں انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔ اس سے قبل 2020 میں بھی پاسداران کے کمانڈر قاسم…
آج ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ آج سے شروع ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،…
سوڈان ، فوجی تقریب میں ڈرون حملہ ، آرمی چیف بال بال بچ گئے ، 5 افراد ہلاک
مشرقی سوڈان میں فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں ڈرون حملے میں آرمی چیف عبدالفتاح البرہان بال بال بچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سوڈانی آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کو مشرقی سوڈان میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی…
خدیجہ شاہ
9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی کارکن اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بننے کیلئے امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔…
اسماعیل ہنیہ کو تہران میں نشانہ بناکر ایران کو المیہ کا شکار کرنا تھا، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں نشانہ بنانے کی وجہ ایران کو المیہ کا شکار کرنا تھا۔ گزشتہ روز اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی میڈیا نے سربراہ حماس کو تہران میں نشانہ بنانے…
لاہور میں طوفانی بارش ، نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی
لاہور میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، چھت گرنے سے بچی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بارش سے انڈرپاس جیل روڈ پر پانی…
متحدہ عرب امارات کا پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاک فوج کے خلاف جھوٹ اور پراپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ متحد ہ عرب امارات کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل نے کہا ہے کہ ہمارے…
توشہ خان کیس، بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور…
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل، عمر ایوب کا آفس سے سامان کی چوری کا الزام
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا۔ جبکہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ دفتر سے ٹی وی، کمپیوٹرز، کیمرے، دستاویزات چوری کر…
حکومت کا مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے…