dhanaknews
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پارا چنار میں ہونے والے قبائلی تصادم سے متعلق ایران کا بیان غیر ضروری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا…
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 730 روپے تک پہنچ گئی
کوئٹہ میں مرغی کے نرخ مزید بڑھ گئے، گوشت کی فی کلو قیمت 730 روپے تک پہنچ گئی۔ پنجاب سے سپلائی بند ہونے کی وجہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ پندرہ دنوں کے…
عمران خان
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست پر رجسٹرار آفس نے…
رؤف حسن کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
پیکا ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور دیگر کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا،…
ٹی ٹوئنٹی سیریز، بھارت نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ گزشتہ…
شوہر مجھ سے 13 سال بڑے ہیں، ان کا بچوں کی طرح خیال رکھتی ہوں: مریم نفیس
کراچی (این این آئی)اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور ان کے شوہر امان کی عمر میں 13 سال کا فرق ہے۔مریم نفیس حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران…
حکومت اگرسنجیدہ ہے تو میڈیا کے سامنے بیٹھ کر مذاکرات کرے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اگرسنجیدہ ہے تو میڈیا کے سامنے بیٹھ کر مذاکرات کرے، حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے۔ جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت…
خیبرپختونخوا بارشیں، مختلف حادثات میں 24 جاں بحق،17 افراد زخمی
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ…
10 ارب ڈالر کا قرض مسئلہ نہیں، پاکستان کبھی دیوالیہ نہیں ہوگا، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 10 ارب ڈالر کا قرض کوئی مسئلہ نہیں، مایوسی پھیلانے والے سن لیں، پاکستان کبھی دیوالیہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
اْن کا جسم اْن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعمل
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عْمر نازیبا لیک ویڈیو کے معاملے پر ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے حق میں بول پڑیں۔عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر…