dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شبلی فراز کی بیرون ملک…

وی پی این کی وائٹ لسٹنگ جاری، بلاک کرسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کررہی ہے جس کے بعد غیرمجاز وی پی این پاکستان میں نہیں چل سکیں گے۔ سینیٹ…

وزیراعظم کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس شروع، 10 نکاتی ایجنڈے پر غور

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم سمیت حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر…

پاک سوزوکی نے بنگلہ دیش، افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دیں

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس بات کا انکشاف پاکستان میں آٹو مینوفیکچرنگ کے سفر میں اہم سنگ میل کرنے کے حوالے سے منعقدہ افتتاحی تقریب کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ یا، 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 77ہزار 989پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا، واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں مندی رہی۔…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستان بھر میں آج یومِ سوگ کا اعلان

حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت اور فلسطینیوں سے یکجہتی کے طور پر آج ملک بھر میں یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں یومِ سوگ کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف…

وفاق کی نسبت 200 فیصد مہنگی بجلی پیدا کی، کے الیکٹرک کا انکشاف

کراچی الیکٹرک سپلائی (کے الیکٹرک) کی طرف سے وفاق کی بہ نسبت اپنے ذرائع سے 200 فیصد مہنگی بجلی پیدا کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق مہنگی بجلی کی پیداوار کی وجہ سے کراچی والوں پر اضافی…

محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا

محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، جس سے اہلکاروں میں شدید…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 02 اور03 اگست کے دوران شدید بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، چترال،دیر، سوات،…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے…