dhanaknews
ملک میں ایک ماہ کے دوران بارشوں سے 96 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کی حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ آگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست…
حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی
حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کے تحت جماعت اسلامی کے کارکنوں کو…
پیرس اولمپکس، فائقہ ریاض کا 100 میٹر دوڑ میں چھٹا نمبر، کوالیفائی کرنے میں ناکام
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض 100 میٹر دوڑ میں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فائقہ ریاض 100 میٹر دوڑ کے ابتدائی راؤنڈ میں…
احمد خان بھچر نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا
پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف احمد خان بھچر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم جوڈیشل…
سونا 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر گئی، سونا 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی…
متھیرا نے لفظ ‘خلیل’ کا مذاق اْڑانے پر نادیہ حسین کو آئینہ دکھا دیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سْپر ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین لفظ ‘خلیل’ پر مزاحیہ ویڈیو بنا کر متھیرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔نادیہ حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل…
پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہ، کوئٹہ میں سبزی سستی ہو گئی
پشاور میں ٹماٹر کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا، ایک دن میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق ٹماٹر کی قیمت 120 روپے کلو سے بڑھ کر 160 روپے ہو گئی…
خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیں
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے حالیہ اسکینڈل پر ان کی بیٹی کو ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں۔پولیس نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے…
ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کس رول کے…
عمران خان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو اسرائیلی بربریت قرار دیدیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی سینئر رہنما عمر ایوب نے انسداد دہشتگردی عدالت اسلام…