dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

محمود اچکزئی کا حکومت سے رابطوں کا امکان

اپوزیشن کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحادجلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان…

شیخ رشید نے 13 اگست کی رات جلسے کی اجازت مانگ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 13 اگست کی رات جلسے کی اجازت مانگ لی۔ شیخ رشید نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو تحریری درخواست دے دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 13…

فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ پروازوں کا آغاز

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ پروازوں کا آغاز کر دیا، ہفتہ وار دو پروازیں فیصل آباد سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی ۔ ان پروازوں کی دوبارہ شروعات سے…

سندھ: شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات دے دیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائزٹیکسیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پریمئر نمبر پلیٹس حاصل کرنے والوں کو اسمارٹ کارڈ جاری…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس: تفتیشی افسر کا بیان سامنے آگیا

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم کا بیان سامنے آگیا۔ تفتیشی افسر نے کہا ہے کہ ریفرنس پر انکوائری کا اختیار 7 دسمبر 2022ء کو ملا اور تفتیش 28 اپریل 2023ء کو…

ملک کی برآمدات و درآمدات میں بڑی کمی

جون کے مقابلے جولائی میں ملک کی برآمدات و درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مجموعی برآمدات میں 9.77 فیصد جبکہ مجموعی درآمدات میں 14.27 فیصد کمی ہوئی۔ جولائی میں…

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت

قومی اسمبلی میں فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، وزیراعظم سمیر وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنماؤں بھی شریک ہوئے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ تمام پارٹیوں کے ارکانِ اسمبلی نے ادا…

حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

وفاقی حکومت نے لاپتہ ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50…

وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ توانائی بحران کا مسئلہ حل کرسکتا…

شہید اسماعیل ہنیہ کی دوحہ میں نمازِ جنازہ ادا، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

تہران کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی جس میں…