dhanaknews
ایئر انڈیا نے اسرائیل کیلئے پروازیں 8 اگست تک معطل کر دیں
نئی دہلی: ایئر انڈیا نے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لیے اپنی تمام پروازیں 8 اگست تک معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایئر انڈیا…
بنگلہ دیش میں احتجاج، وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد کے احتجاج پر پولیس کے تشدد سے 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈھاکا میں…
اسلام آباد کی طالبات، خواتین اساتذہ کیلئے پنک بسیں چلانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر 7 اگست سے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے مخصوص پنک بسیں دستیاب ہوں گی۔ وزارت تعلیم کے مطابق یہ پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں…
شعیب شاہین پولیس کے پہنچتے ہی خطاب ادھورا چھوڑ کر روانہ
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین پولیس کو دیکھتے ہی خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین جماعت اسلامی کے دھرنے میں پولیس کے پہنچنے پر اپنا خطاب ادھورا چھوڑ…
حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کما رہی ہے، فواد چودھری
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کما رہی ہے۔ عوام کی رائے کو کوئی اہمیت ہی نہیں دے رہا۔ جب تک اپوزیشن جماعتیں اکھٹی…
آئی پی پیز کی مہنگی بجلی، چیئرمین نیپرا نے غلطی کا اعتراف کر لیا
اسلام آباد: چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا ہے کہ سرمایہ کار کو اعتماد دیں معاشی حالات مستحکم رکھیں تو بجلی کی قیمت نہیں بڑھے گی۔ ہم سے غلطی ہوئی، پلانٹ لگانے والی کمپنیز کو بطور مراعات ڈالر میں ادائیگی…
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر نکالا گیا اور ان کی پارٹی رکنیت کینسل کر دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: …
18سیٹوں والوں کو وزیر اعظم بنا کر ملک پر مسلط کر دیا گیا، شعیب شاہین
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ 18 سیٹوں والوں کو وزیر اعظم بنا کر ملک پر مسلط کر دیا گیا۔ فارم 45 والے باہر بیٹھے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شعیب…
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پر غور
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے فنڈنگ…
ریاست کا پانچ سال سے زیادہ عرصے والے “گمشدہ افراد” کے خاندانوں کے دکھ میں شامل ہونے کا فیصلہ
ریاست نے پانچ سال سے زیادہ عرصے والے “گمشدہ افراد” کے خاندانوں کے دکھ میں شامل ہونے کا غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کر لیا۔ ▪️مسنگ پرسنز کے ہر خاندان کی معاشی مشکلات کو دور کرنے کے لیے گرانٹ کے…