0

حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی

حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کے تحت جماعت اسلامی کے کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا ہے، جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کئے جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply